@murtaza.butt90: 11 محرم الحرام | قافلۂ اسیرانِ کربلا کی روانگی شام 😢11 محرم الحرام کو اہلِ بیتؑ اور ننھی بی بی سکینہ بنت الحسین کو قیدی بنا کر کربلا سے شام کی طرف روانہ کیا گیا۔ یہ ویڈیو اُن دردناک لمحات کی یاد میں پیش کی گئی ہے۔ 🏴💔 #11Muharram #BibiSakina #Karbala #Shaam #YaHussain 🖤