@haramain.urdu: 🌙 واقعۂ ہجرت ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ جو اللہ پر کامل بھروسہ کرے، اللہ کی مدد اس کے ساتھ ہوتی ہے۔ ہجرت صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ ہماری اسلامی شناخت، عزم اور روشن تاریخ کا نقطۂ آغاز ہے۔ 📖 ﴿لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا﴾ "غم نہ کرو، بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے۔" (التوبہ: 40) 📍 خطبہ جمعہ مسجد الحرام 🎙 شیخ عبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس حفظہ اللہ 📲 حرمین شریفین کے ایمان افروز خطبات اور مختصر نصیحت آموز کلپس اردو ترجمے کے ساتھ دیکھنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج فالو کریں: 👉 Haramain Urdu Makkah #ہجرت #محرم #MasjidAlHaram #IslamicReminder #HaramainUrduMakkah