@yousafjan.shorts: انتہائی افسوسناک واقعہ! ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران حکم نہ ماننے پر ایک بے گناہ شخص کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ معصوم بچے اپنے باپ کی آواز سے محروم ہو گئے۔ ملک میں لاقانونیت اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ قیمتی لوگوں کی قدر نہیں رہی۔ اس گھمبیر صورتحال اور نظام کی ناکامی پر یوسف جان کی یہ دل دہلا دینے والی رپورٹ دیکھیں اور شیئر کریں۔ #YousafJanUtmanzai #AamOlas #QatlCase #JusticeForVictim #KhyberPakhtunkhwa