@ishqejan18: پھر میں نے وہ شخص بھی کھو دیا جس کے ہونے سے مجھے تھوڑی بہت خوشی ملتی تھی 🥹🫠🥀🖤🫂 کہتے ہیں محبت میں الہام ہوتے ہیں پھر اس کو کیوں نہیں پتہ لگتا میں پریشان ہو 🥹😭🫂 اس کے بنا نہیں رہا جا رہا 🥹❤️🩹😭 جند 🥹 بہت یاد آ رہی ہے 👐🏻👐🏻👐🏻👐🏻👐🏻👐🏻👐🏻👐🏻😭🥹🫂 #foryou#100k#Rb#mishuu#viralvedio