@khan.armani949: میں جسں انسان کے ساتھ مخلص رہا ہر اس انسان نے میرے مخلصی کے بدل میرے منہ پر ایسے تماشے مارے ہیں جو میری روح تک زخمی ہوگی ہیں 🙏💔🥹 #fypシ #fypシ #fypviralシ #fypviralシ #foryoupage
تم دنیا کے سب سے خوبصورت انسان کے پاس بیٹھ جاؤ
اگر اس کی سوچ تم سے الگ ہے تو تم ایک گھنٹے میں اکتا جاؤ گے
اور ایک عام انسان کے پاس بیٹھ جاؤ
اگر اس کی فطرت تم سے ملتی ہے تو رات سے صبح ہو جائے گی پتہ ہی نہیں چلے گا!!
2026-06-26 19:00:05
3
ALYAN KING 555 SARKAR :
🥰🥰🥰
2026-06-27 04:12:06
0
𝐇 𝐀 𝐌 𝐙 𝐀 ⁷⁷⁷🦂🦂Group :
🌸🌸🌸
2026-06-27 05:04:29
0
To see more videos from user @khan.armani949, please go to the Tikwm
homepage.