@islamisafar8: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا,دو دوست اکٹھے رہتے تھے دنیا میں.peer ajmal raza qadri #peerajmalrazaqadrisahab #peerajmalrazaqadri #foryoupage❤️❤️ #foryouoffical #fyp
YA Allah pak YA MOHAMMAD pak S A W W 💕 k wasile hamsab ko bagher hisab kitab k jannatul firdos men ala makam atta farma Ameen ya rabbilallameen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-06-27 08:13:43
1
ch faizan Rajput :
mashallha
2026-06-27 16:47:23
0
Don no 1. MS :
mashallah ❤️❤️
2026-06-27 16:06:09
0
⚜️ 𝚄𝙼𝙰𝚁 𝙹𝚄𝚃𝚃 ⚜️ :
mashaallah 🥹
2026-06-27 11:31:34
0
جمال💫 :
Qayamat kab hui
2026-06-27 14:59:45
1
Fear less boy💯 :
subhanallah
2026-06-27 15:38:50
0
🍁کشمیری ماسیر@🍁🍁🤭🥴🥴🤭 :
subhan Allah🥰
2026-06-27 05:54:50
0
Hazafa عباسی 💔 :
subhan allah ❤️❤️
2026-06-27 12:22:30
0
sanki😈😈 :
Muhammed😘🥺
2026-06-27 09:40:58
0
Dr, Ali RAZA MUغHAL 👑👑 :
subhan allah
2026-06-27 08:57:52
0
Ch Umer :
subhanallah subhanallah🥰🥰🥰
2026-06-27 13:17:56
2
Mr malik :
us din to koi ma apna Bata ko hi nahi pahchane gi
2026-06-27 08:58:13
1
.💔❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹 :
فرماتے ہیں اس نے اس کو نیکیاں دے دی وہ جنت کے دروازے پہ گیا تو اس کے دل میں خیال ایا میں کتنا خود غرض ہوں میں کتنا خود غرض ہوں اس نے نیکیاں لے کے مجھے بھیجا اور میں نے اس کا سوچا ہی نہیں وہ دروازہ جنت سے پلٹ ایا رونے لگا عرش کا مال جو سارا کچھ جانتا ہے فرشتوں سے پوچھتا ہے اسے پوچھو کیا بات ہے اس نے کہا مولا مہربانی کر میں دنیا میں بھی اس کے ساتھ رہا ہوں اگر جنت میں بھی ہم نے اکٹھا فرما تیری شان رحمت میں کمی نہیں ائے گی میرے مصطفی کریم فرماتے ہیں اس روز کی برکت سے اللہ دوسرے کو بھی جنت عطا فرما دے گا اللہ دوسرے کو بھی جنت دے دے گا اس دوست کی برکت سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
2026-06-27 08:12:21
0
.💔❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹 :
دنیا میں اور جب وہ قیامت کے دن اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں پیش ہوئے تو ہوا یہ کہ دونوں کی کچھ نہ کچھ نیکیاں کم ہو گئی سمجھنے دونوں کی 80 فیصد نمبر ہے 20 20 فیصد میں فیل ہو گئے اب 100 فیصد نمبر چاہیے تھا جنت میں جانے کے لیے اپ کو سنو 20 20 فیصد نیکیاں ڈھونڈنے نکلی ماں کے پاس گیا ہم نیکیاں چاہیے اس نے کہا مجھے تو اج اپنی بڑی خوشی ہے اب دونوں کو نہیں پتہ علیحدہ علیحدہ کہ دونوں کے ساتھ ایک جیسا معاملہ ہو گیا اس کا حساب وہاں ہوا اس کا وہاں دونوں 20 20 لاکھ نیکیاں ڈھونڈ رہے تھے دونوں کو کوئی نہیں ملی رستے میں دونوں کی ملاقات ہو میرا کیا بنا اس نے کہا اگر میری والی ملے تو تو جنت میں جا رہا ہے یار 20 فیصد کمی رہ گئی تیرا کیا بنا 20 فیصد رہ گئی اب دوست تھے نا دوست
2026-06-27 08:11:32
0
To see more videos from user @islamisafar8, please go to the Tikwm
homepage.