inshallha. asahi ha G G G G G G G ameeeeeeen☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️🤣🤣🤣☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️🤣☺️🤣☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️🤣. A🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-29 18:13:22
1
Maحiii Raجput 👻 :
انشاءاللّٰہ انشاءاللّٰہ انشاءاللّٰہ🫀آمین ثم آمین🤲🏻یا اللّٰہ پاک میرا نکاح جس سے میرا رشتہ پکا ہوا تھا جس سے میری منگنی ہوئی تھی اُس سے کروا دیجیے اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر مجھے عطا کر دیجئے جیتنی آ زمائش رکاوٹیں ہیں ہمارے رشتے میں سب ختم ہو جائیں فیملی والے راضی ہو جائیں آمین ثم آمین🤲🏻یا اللّٰہ میں تیرے کُن کے انتظار میں ہوں یا اللّٰہ تُو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تُو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّٰہ تُو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یا اللّٰہ میں تُجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتی ہوں🙏🏻یا اللّٰہ تُو نے ہی اُسے میرے دل میں ڈالا ہے اور مجھے اُسے دُعا میں مانگنے کی توفیق دی ہے یا اللّٰہ تُو نہ چاہے تُو ہم بھی نہیں چاہ سکتے میرے اللّٰہ تُو کوئی معجزہ کر اور محمد عمران اسلم کو میرا محرم بنا دے🤲🏻یا اللّٰہ آپ کو بی بی فاطمہ کُبٰرا کی اُجڑی🥹 ہوئی مہندی کا واسطہ میرے ہاتھوں پہ محمد عمران اسلم کے نام کی سہاگ والی مہندی لگا دیجئے یا اللّٰہ مریم کا نکاح محمد عمران اسلم کے ساتھ کر دیجئے🤲🏻 یا اللّٰہ ہم دونوں کے رشتے میں جو بھی بندش یا رکاوٹ ہے سب دور ہو جائے یا اللّٰہ میرا اور محمد عمران اسلم کی ٹوٹی ہوئی منگنی دوبارہ سے جوڑ دیجئے آمین اللہم آمین ثم آمین الٰہی آمین ثم آمین🤲🏻یا اللّٰہ میرے معملات میں آسانیاں ہی آسانیاں پیدا کر آمین ثم آمین اللھم آمین ثم آمین الٰہی آمین ثم آمین یارب العالمین۔۔۔🤲🏻🥹
2026-06-28 05:03:02
11
🥹موت کا انتظار 🥹🥹💔💔💔💔💔 :
inshallah inshallah inshallah inshallah inshallah mujhy apny Allah pak g py pora yaqeen hai wo zaroor ata kry unka Sath inshallah