@syednazirabbastaqvi: کراچی۔۔۔۔۔۔حجتہ الاسلام علامہ سید ناظر عباس تقوی امام بارگا شہدائے کربلا انچولیُ میں کاروان نجف کے زیر اہتمام قدیمی شام غربیان مجلس عزا سے خطاب فرما رہے ہیں جبکہ ہزاروں مومنین و مومینات نے شرکت کی اور مصائب آل محمد پہ گریا کیا #allamasyednazirabbastaqvi #trending #fyppppppppppppppppppppppp #goviral