@just_anxiousgirl: #blondegirls #childhoodmemory #blondish #blueeyesgirl

Léa
Léa
Open In TikTok:
Region: FR
Friday 26 June 2026 21:58:32 GMT
555
24
6
0

Music

Download

Comments

_.shinytsu._
_.shinytsu._ :
On est 2 🫠
2026-06-27 08:43:44
1
monsieurbison
gbdb :
oh la pépette
2026-06-27 09:42:27
0
ttv.senn_29
Senn :
bah c'est la même chose 🤓
2026-06-26 22:04:41
0
sarahcommunicationslead
sarahcommunicationslead :
Trop fan de ce style ! ✨ Va voir tes DM, on vient de t'écrire 😁💕
2026-06-27 16:04:03
0
To see more videos from user @just_anxiousgirl, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*
*"عورت صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ محبت، رحمت، وفا اور عظمت کا وہ حسین روپ ہے جسے اسلام نے دنیا کے ہر رشتے سے بڑھ کر عزت دی۔ اگر عورت بیوی بنی تو نبی کریم ﷺ نے حضرت خدیجہؓ سے ایسی محبت کی مثال قائم کی کہ فرمایا: “خدیجہؓ اگر تم میری کھال بھی مانگتیں تو میں اتار کر دے دیتا۔” یہ وہ عزت تھی جو ایک شوہر نے اپنی شریکِ حیات کو دی۔ اور جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں آئی تو رحمتِ عالم ﷺ اپنی بیٹی حضرت فاطمہؓ کے استقبال کے لیے کھڑے ہو جاتے، اُن کے ماتھے کو چومتے اور فرمایا کرتے: “فاطمہؓ میرے جگر کا ٹکڑا ہے۔” سوچو… جس بیٹی کو نبی ﷺ نے اپنے دل کا سکون کہا، آج اسی بیٹی کو لوگ بوجھ سمجھتے ہیں۔ جب عورت بہن کے روپ میں تھی تو نبی ﷺ نے اُس کی محبت اور عزت میں فرمایا: “تم نے خود آنے کی زحمت کیوں کی؟ پیغام بھیج دیتیں، میں خود آ جاتا۔” یہ تھا اسلام میں عورت کا مقام، جہاں اُس کے آنے سے عزت بڑھتی تھی، نہ کہ غیرت کم ہوتی تھی۔ اور جب یہی عورت ماں بنی تو اُس کے قدموں تلے جنت رکھ دی گئی۔ ماں کی ایک دعا تقدیر بدل دیتی ہے، اُس کی ایک آہ انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہے۔ اسلام نے عورت کو ہر روپ میں عزت، محبت اور بلند مقام دیا، مگر افسوس آج کی دنیا نے اُسی عورت کو کبھی طعنوں، کبھی ظلم اور کبھی بےقدری کی زنجیروں میں جکڑ دیا۔ اے امتِ محمدیہ ﷺ کی بیٹیو… تم کمزور نہیں ہو، تم وہ عظیم ہستیاں ہو جن کے احترام میں نبی ﷺ کھڑے ہو جاتے تھے۔ تمہاری عزت تمہارا حق ہے، تمہاری پاکیزگی تمہاری طاقت ہے، اور تمہاری عظمت وہ حقیقت ہے جسے کوئی معاشرہ جھٹلا نہیں سکتا۔"* ❤️🥀 #عورت_کی_عظمت #اسلام_میں_عورت_کا_مقام #بیٹی_رحمت_ہے #ماں_کے_قدموں_تلے_جنت #نبیﷺ_کی_تعلیمات ﷺ

About