@sweeto.mian: دل جھومنے کی علامت مرشد کامل کی محبت ہے 💝 اگر کسی نے درود پاک کی محفل سجانی ہو اپنے دل میں تو آپ کے لیے ایک خوبصورت چینل ہے جس میں آپ تعداد کے ساتھ پڑھ کر بھیج سکتے اگر کوئی فیمیل ایڈ ہونا چاہتی ہو تو انکے لیے الگ گروپ ہے وہ شامل ہو سکتیں ہیں 👇🏻 اگر کوئی بھائی یا بہن چشتی سلسلے یا ویسے اگر عشق حقیقی معرفت، تصوف کی باتیں، مرشدِ کریم کی باتیں فنا فی اللہ بقا باللہ کی باتیں پڑھنا پسند کرتا/کرتی ہو تو وہ میرا نیا چینل جوئن کر لے چشتیہ صابریہ دیوانی 🌺🫀 #روحانيات #صوفیانہ_محبت #روحانيات #عشق_حقیقی