آعوذ بالله من الشیطن الرجیم
🌾بســــــــــــــــــمِ ﷲِالرَحمَنِ الرَحِيم🌹
ا لسَـــــــلاَم عَلَيــــكم وَرَحمَة اللهِ وَبَرَكـَـاتۃ🌼
یا رب العالمین وسیلہ اہلِ بیتؑ کا میرے نامہ اعمال میں جتنی بھی نیکیاں ہیں ان کو اپنی بارگا میں شرفِ قبولیت عطا فرما۔🌹
یا رب العالمین وسیلہ اہل بیتؑ کا میرے نامہ اعمال میں جتنی بھی نیکیاں ہیں ان کو نبی کریمﷺ کی خدمت میں ہدیۃً ، تحفۃً پیش کر دے۔💐
یا رب العالمین وسیلہ اہلِ بیتؑ کا میرے نامہ اعمال میں جتنی بھی نیکیاں ہیں ان نیکییوں کا ثواب نبی کریمﷺ کی کل کائنات کو بخش دیں سوائے دشمنانِ اہلِ بیتؑ کے۔🌼 یا رب العالمین وسیلہ اہلِ بیتؑ کا میرے نامہ اعمال میں جتنی بھی نیکیاں ہیں ان سب نیکیوں کا
ثواب خاص طور پر نبی کریمﷺ کی اس کائنات کو بخش دیں جو اس دنیا سے جا چکی ہے سوائے دشمانِ اہلِ بیتؑ کے ،🌿
ان کی قبروں کو روشن ، منور اور کشادہ کریں۔🌺
ان کی غلطیوں کوتاہیوں کو در گزر عطا فرمائیں۔🌻
ان کے کبیرہ صغیرہ گناہوں کو معاف فرماؤ۔ ان کی قبروں سے عزاب ہٹا ئیں اور ان کو اہلِ بیتؑ اجمین علیہ اسلام کی زیارت نصیب فرمائیں اور ان کی روحوں کو اپنی شایانِ شان کے مطابق اپنی بارگا میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں اور جو موجود ہیں ان کو قرآن کی صورت میں ہدایت آ چکی ہے اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔🌹🌹
🌺🌼 اَللٰہمَارزقنَا شَفَا عَتَہ الحسَینِ فِی یَومَالو رود ۔🌸🌼
💫 الہٰی آمین ،🍁
🌾 اَللهمَصَلِ عَلی محمدٍ وَآلِ محمد وَِعجِل فَرَجَھم🌹🌷
برائے مہربانی { آمین } لکھیں شکریہ آمین }
2026-06-27 09:30:52
0
To see more videos from user @jatt.0580, please go to the Tikwm
homepage.