@luvjosx2:

LuvJosx2
LuvJosx2
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 27 June 2026 01:23:11 GMT
30495
2062
13
85

Music

Download

Comments

07solitari07
Gabriel07🐘🦇💕 :
bella
2026-06-27 02:54:41
2
noor.mestiri
𝐍🇩🇰 :
🫵💋
2026-06-27 12:48:30
1
piwpi00
. :
❤️❤️❤️
2026-06-27 01:25:21
0
manuel_m_medina
🍄MANUEL MEDINA🍄 :
🙈🙈🙈
2026-06-27 01:26:44
0
To see more videos from user @luvjosx2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر میں دنیا کے کسی سنسان جنگل میں گم ہو جاؤں، کسی بےآباد صحرا میں بھٹک جاؤں، کسی بلند پہاڑ کی چوٹی پر اکیلا رہ جاؤں، کسی گھنے اندھیرے میں کھو جاؤں، کسی ویران بستی میں رہ جاؤں، کسی اجنبی شہر کی گلیوں میں راستہ بھول جاؤں، کسی برف سے ڈھکی وادی میں پھنس جاؤں، کسی تپتے ریگزار میں تنہا چلتا رہ جاؤں، کسی طوفانی ساحل پر اکیلا کھڑا رہ جاؤں، کسی دور دراز جزیرے میں رہ جاؤں، کسی شور بھرے شہر میں بھی تنہا ہو جاؤں، یا سات سمندر پار چلا جاؤں.کسی پرانے ریلوے اسٹیشن پر گھنٹوں انتظار کرتا رہوں، کسی ٹوٹی ہوئی جھونپڑی کو اپنا ٹھکانہ بنا لوں، یا دنیا کی بھیڑ میں خود کو تنہا محسوس کرنے لگوں. مجھے یقین ہے کہ میری ماں مجھے ڈھونڈنے ضرور آۓ گی چاہے اُس کے ہاتھوں میں چھالے پڑ جائیں، پاؤں سفر کرتے کرتے تھک جائیں، آنکھیں روتے روتے دھندلا جائیں، عمر اُس کے جسم سے طاقت چھین لے، سانسیں بھاری ہو جائیں، اور قدم لڑکھڑانے لگیں. پھر بھی اگر اُسے کہیں دور سے میری ایک آہٹ سنائی دے، یا میری کوئی خبر مل جائے، تو مجھے یقین ہے وہ سب کچھ بھلا کر میری طرف چل پڑے گی۔  بغیر کچھ پوچھے مجھے اپنے سینے سے لگا لے گی، میرے ماتھے کو چومے گی، میرے بالوں میں اپنے ضعیف ھاتھ پہیر کر میرے حال کو سنوارنے کی کوشش کرے گی  #fypppp #motherslove #razezandgi #100kfallower

About