@313_kr3:

كرار الحريشاوي
كرار الحريشاوي
Open In TikTok:
Region: IQ
Saturday 27 June 2026 02:26:06 GMT
43
6
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @313_kr3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

الحمدللہ! آج کوزہ بانڈئی تا سگرام روڈ منصوبے کے لیے مشینری موقع پر پہنچ گئی ہے اور ان شاء اللہ آئندہ دو سے تین دنوں میں روڈ پر تعمیراتی و ترقیاتی کام باقاعدہ طور پر شروع ہو جائے گا۔ اس موقع پر ایم پی اے سلطان روم خان کے فوکل پرسن محمد امین، چیئرمین عاصم مجید خان ایڈووکیٹ، چیئرمین ریاض خان، سابق ڈسٹرکٹ کونسل ممبر اکبر حسین، محی الحق، صدر ویلیج کونسل کوزہ بانڈئی 1 ظریف خان، احمد رشید خان اور دیگر معزز مشران، عمائدین اور کارکنان بھی موجود تھے۔ شرکاء نے اس اہم عوامی منصوبے پر ایم پی اے سلطان روم خان اور ایم این اے سہیل سلطان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ علاقے کی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے ایسے اقدامات کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ PK-9 کا یہ سب سے بڑا ترقیاتی منصوبہ ہے، جس پر انتہائی تیزی سے کام کیا جا رہا ہے۔ اس سڑک کی لمبائی تقریباً 7 کلومیٹر ہے جبکہ اس منصوبے پر 29 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ اس منصوبے کی تکمیل سے علاقے کے عوام کو بہتر سفری سہولیات میسر آئیں گی اور مقامی ترقی کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔ 🌹✌️#pk9 #NA4 #kozabandai #sigramroad #swat @MNA Sohail Sultan Advocate @MPA Sultan Room (Khandada)

About