@ali.kuk6: جب میں تمہیں بوجھ لگوں اور تمہارا دل مجھ سے مطمئن نا ہو تو مجھے چھوڑ دینا مجھے رسوا نہ کرنا میری زات کی توہین نہ کرنا مجھے درد مت دینا میں نہیں چاہتی میں ایسے شخص سے نفرت کروں جس سے میں نے بے انتہا محبت کی ہو🥺🥀💔❤️🩹 * 𝙞𝙩'𝙨 Alishay👑˚₊· ͟͟͞͞➳❥*#Truck1000Km #unfrezzmyaccount #1BillionDownload #viralvideo #viralvideo