@taybii.vibes: کیا آپ نے کبھی نوٹس کیا ہے؟ قرآن میں اللہ نے کئی جگہ فرمایا: "اللہ سب کچھ جانتا ہے"۔ لیکن ایک جگہ اللہ انسان سے کہتا ہے: "تم نہیں جانتے"۔ آخر قرآن ہماری اس بے بسی اور لاعلمی کو بار بار ہائی لائٹ کیوں کرتا ہے؟ #viral #foryoupage #DeenUrdu #islamic #taybiivibes