@nii_.ka: تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ لوگ کیا سادہ ہیں سورج کو دکھاتے ہیں چراغ اپنی محرومی کے احساس سے شرمندہ ہیں خود نہیں رکھتے تو اوروں کے بجھاتے ہیں چراغ بستیاں دور ہوئی جاتی ہیں رفتہ رفتہ دم بہ دم آنکھوں سے چھپتے چلے جاتے ہیں چراغ کیا خبر ان کو کہ دامن بھی بھڑک اٹھتے ہیں جو زمانے کی ہواؤں سے بچاتے ہیں چراغ گو سیہ بخت ہیں ہم لوگ پہ روشن ہے ضمیر خود اندھیرے میں ہیں دنیا کو دکھاتے ہیں چراغ بستیاں چاند ستاروں کی بسانے والو کرۂ ارض پہ بجھتے چلے جاتے ہیں چراغ ایسے بے درد ہوئے ہم بھی کہ اب گلشن پر برق گرتی ہے تو زنداں میں جلاتے ہیں چراغ ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں کہ فرازؔ رات تو رات ہے ہم دن کو جلاتے ہیں چراغ ۔ ۔ ۔ احمد فراز

Å🦋
Å🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 27 June 2026 03:13:17 GMT
51982
3007
26
448

Music

Download

Comments

888brokengirl
Queen of Emotions 💞💕💞 :
میرے ساتھ بھی ایسے ہوتا ہے
2026-06-28 08:05:21
3
arhamali_t.m
ArHam™️ :
magar khairr💔
2026-06-29 03:20:13
0
sigmamale890
P E ❤️‍🩹 E R :
First one 🙌🏽🙏🏽
2026-06-28 05:00:15
2
asadbashir6841
❤️‍🔥$îl£πt Bô¥❤️‍🔥 :
caption please
2026-06-28 06:11:52
1
ohrafayyy
𝚁𝙱ꨄ︎ :
hyeee🔥❤️
2026-06-28 03:30:01
1
itx_sahi.1
🏴ᔕᗩᕼI..𝙆𝙃𝘼ر𝘼𝙇🐎 :
kya kene.💙✨
2026-06-27 14:45:17
1
hamna.rajpoot207
HAMNA.RAJPOOT👑 :
keaa baat h 🥀🌚
2026-06-27 21:13:26
1
parishay753
Juggnu :
افسوس جنکے پیروں میں رکھتا ہوں اپنا دل رکھتے ہیں میرے دل پہ وہی پیر دیکھئے
2026-06-27 10:33:56
9
muffi_1_7_25
𝗠𝘂𝗳𝗳𝘁𝗶𝗻🐾 :
افسوس جنکے پیروں میں رکھتا ہوں اپنا دل رکھتے ہیں میرے دل پہ وہی پیر دیکھئے اور اس نے کہا ہے ساتھ نبھائے گا وہ میرا امید تو نہیں ہے ۔۔۔۔مگر خیر دیکھیے .....
2026-06-28 02:54:39
2
fatimarasheed58
Fatima rasheed 1470 :
ہر شخص تو ایک جیسا ہوتا نہیں تم اس کو بھی اک بار آزما کر دیکھ لو امید ہی پر تو قائم ہے اب یہ دنیا بھروسہ کرنا بارہا تم مجھ سے سیکھ لو
2026-06-27 21:36:20
4
zainloharharipur804
🎀✨ZAIN🔸UL🔸ABIDEEN✨🎀 :
تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ لوگ کیا سادہ ہیں سورج کو دکھاتے ہیں چراغ اپنی محرومی کے احساس سے شرمندہ ہیں خود نہیں رکھتے تو اوروں کے بجھاتے ہیں چراغ بستیاں دور ہوئی جاتی ہیں رفتہ رفتہ دم بہ دم آنکھوں سے چھپتے چلے جاتے ہیں چراغ کیا خبر ان کو کہ دامن بھی بھڑک اٹھتے ہیں جو زمانے کی ہواؤں سے بچاتے ہیں چراغ گو سیہ بخت ہیں ہم لوگ پہ روشن ہے ضمیر خود اندھیرے میں ہیں دنیا کو دکھاتے ہیں چراغ بستیاں چاند ستاروں کی بسانے والو کرۂ ارض پہ بجھتے چلے جاتے ہیں چراغ ایسے بے درد ہوئے ہم بھی کہ اب گلشن پر برق گرتی ہے تو زنداں میں جلاتے ہیں چراغ ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں کہ فرازؔ رات تو رات ہے ہم دن کو جلاتے ہیں چراغ ۔ ۔ ۔ احمد فراز
2026-06-28 20:30:29
0
2301i...q
Իքրա :
@Mم🎀
2026-06-27 15:02:55
4
komailhassan512
زوار کمیل حسن 🖤 :
💔
2026-06-28 17:05:09
1
zulqarnainmohsin88
ذوالقرنین محسؔن :
❤️❤️❤️
2026-06-28 12:29:58
1
m4410_aslam0
💐ایم ۔اے۔ایف💐 :
🥰🥰🥰
2026-06-28 16:59:32
1
zulqarnainmohsin88
ذوالقرنین محسؔن :
😂😂😂
2026-06-28 12:29:50
1
mr.zainy4
MR.ZAINY :
🔥🔥🔥
2026-06-27 14:42:50
1
sakandar__02
سکندر خان 🫀 :
@Noman Khizar
2026-06-28 02:17:34
1
ezzabella400
Bella💌 :
🔥🔥❤️‍🩹
2026-06-28 11:11:14
1
shahnawaz.shahnaw696
Shahnawaz Shahnawaz :
🖤🖤🖤🖤🖤
2026-06-28 18:13:17
1
To see more videos from user @nii_.ka, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About