یااللہ ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین 😭😭😭😭😭
2026-06-27 13:23:10
15
@Basitaliq :
یا اللہ ازوجل ہماری ماؤں بہنوں کے حوصلوں کو بلند فرما کشمیر کو آزاد اور خومختار بنا دے مالک تو غفور رحیم ہے یا اللہ ہماری آل پر رحم فرما جس طرح تو نے رحم فرما یا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر یا تو رحم فرما ہم پر جِس طرح تو نے رحم فرما یا حضرت ابراھیم علیہ السلام پر اور انکی آل پر آمین
دعاؤں پر آمین کہتے جائیں شائد کسی کی آمین قبول ہو جائے
2026-06-27 15:40:41
14
Malik Shabaz :
اللہ پاک آپ کی حفاظت کرے آمین
2026-06-27 11:55:45
19
Ayesha Shazadi :
آللہ تعالیٰ سب کے حال۔پہ رحم فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔کشمیر کی ماں ۔۔دلیر اور عظیم ماں
2026-06-29 03:08:09
13
Noumangorsi nominomi :
@منافق لوگ:میں ایک پاکستانی پنجابی ہوں اور مشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ کشمیر کے لوگ ہمارے بھائی ہیں، ان کا دکھ ہمارا دکھ ہے اور ان کی خوشی ہماری خوشی۔ اللہ تعالیٰ کشمیر میں امن قائم فرمائے، بے گناہوں کی حفاظت فرمائے اور تمام مظلوموں کی مدد فرمائے۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لیے دعا گو ہیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔ 🤲
2026-06-30 17:58:44
6
Awais jutt :
2026-06-27 11:47:47
8
sardar Bilal zakir :
اواز کا درد بتا رہا ہے کہ اپ نے کئی مشکلات دیکھی ہیں
2026-06-30 09:50:29
2
Shreef Monda :
allah g ham sab ke hifazat farmay 😭😭😭
2026-06-28 13:38:52
2
Tai〽️oor 👑🇲🇾 :
2026-06-27 09:19:04
3
user6612712988566 :
:یااللہ ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین 😭😭😭😭😭
2026-06-27 13:57:50
1
💔💔💔 :
💔💔💔
2026-06-27 10:58:42
1
sardar :
Allah rehm
2026-06-28 13:44:53
1
Naeem Arif Arif :
2026-06-27 08:13:56
1
To see more videos from user @zamiak0, please go to the Tikwm
homepage.