@vitamin_d.88: mystery box -> light saber #game #transition #lightsabers #mario @SaberXLightsabers

Vitamin D ☀️
Vitamin D ☀️
Open In TikTok:
Region: CA
Saturday 27 June 2026 04:59:29 GMT
2133
149
20
9

Music

Download

Comments

baconator_93
baconator 🥓 🦋 :
I was not expecting that but was great to see
2026-06-27 05:15:26
1
diamondartbyrobertdowney
DiamondArtByRobertDowneyUK✨️🍋 :
okay that was clever 😅😅😅
2026-06-27 05:11:34
1
mark_kenobi
Mark_Kenobi :
Ok that transition would’ve been so hard to line up like that. Sooo good
2026-06-27 06:17:34
1
ll_t.w.e.e.d.l.e_ll
Tweedle :
missed opportunity to have Luigi have Green lightsabers 😅
2026-06-30 21:20:28
1
cjcobarruvias
CJ Cobarruvias :
I would say make a force be with you but I don’t know at this point.. lol 😂
2026-06-27 13:57:26
1
blackbutterflysystem
Mx Blazewing :
Love this!
2026-06-27 05:23:31
1
stephenjohnson2004
Stephen Johnson :
Amazing ❤️
2026-06-28 11:07:08
1
markusd2020
Markus :
🔥🔥🔥
2026-06-30 09:18:24
0
williamrowe74
Billybob :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-27 10:54:51
1
markusd2020
Markus :
💕💕💕
2026-06-30 09:18:26
0
To see more videos from user @vitamin_d.88, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بیرونِ ملک غیرقانونی طریقے سے جانے (ڈنکی) کی کوشش کرنے والے 12 پاکستانی نوجوان مبینہ طور پر انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے چنگل میں پھنس گئے، جبکہ اہل خانہ نے ان کی بازیابی کے لیے حکومت سے فوری مدد کی اپیل کر دی ہے۔ اہل خانہ کے مطابق لاپتا ہونے والے 12 نوجوانوں میں سے 7 کا تعلق لاہور کے علاقے پسین سے ہے، جبکہ لاپتا افراد میں تین کزن دلشاد، اسامہ اور وقاص بھی شامل ہیں۔ متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ عامر نامی ایجنٹ لاکھوں روپے وصول کرنے کے بعد نوجوانوں کو بیرونِ ملک لے گیا۔ ان کے مطابق نوجوانوں نے ایران پہنچنے کے بعد اہل خانہ سے رابطہ کیا، تاہم اس کے بعد ان سے تمام رابطہ منقطع ہوگیا۔ اہل خانہ نے بتایا کہ بعد ازاں وقاص کے موبائل نمبر سے رابطہ کرکے رقم کا مطالبہ کیا گیا، جبکہ ایجنٹ نے تین نوجوانوں کی دل دہلا دینے والی ویڈیوز بھی خاندانوں کو بھیجیں۔ ویڈیوز میں نوجوان انتہائی خراب حالت میں دکھائی دیتے ہیں، ان کے گلوں میں زنجیریں بندھی ہوئی ہیں اور وہ روتے ہوئے اہل خانہ سے رقم بھیجنے کی اپیل کر رہے ہیں۔ متاثرہ خاندانوں کے مطابق تمام نوجوان لاہور کے علاقے جلو موڑ کے قریب واقع پسین گاؤں کے رہائشی ہیں، جبکہ عامر نامی ایجنٹ بھی اسی علاقے کا رہنے والا ہے، جس نے نوجوانوں کو بہتر مستقبل اور بیرونِ ملک پہنچانے کا جھانسہ دے کر اپنے ساتھ لے گیا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ابتدا میں ہر نوجوان کے لیے 10،10 لاکھ روپے طلب کیے گئے، جو ادا کر دیے گئے، تاہم اب اغوا کار ہر فرد کی رہائی کے لیے مزید 6 ہزار امریکی ڈالر کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ اگر رقم ادا نہ کی گئی تو نتائج سنگین ہوں گے۔ متاثرہ خاندانوں نے واقعے کی درخواست فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو جمع کرا دی ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انسانی اسمگلنگ کے اس گروہ کے خلاف فوری کارروائی کرتے ہوئے نوجوانوں کی بحفاظت بازیابی یقینی بنائی جائے۔

About