@raihamza718: سنو متاع حیات مجھے سو بار بھی زندگی ملے تو میں ہر بار تمھارا انتخاب کروں مجھے تم سے محبت کرتے رہنا پسند ہے کسی بھی بدلے کی تمنا کیے بغیر میرے لیے یہ کافی ہے کہ مجھے تم سے محبت ہے اور میں نے تمہیں چنا باقی سارا جہاں رہنے دیا مجھے تم سے اتنی محبت ہے کہ تم میرے لیے ایک انسان نہیں بلکہ پوری کائنات کی مانند ہو اور میں تمہیں تب تک چاہتا رہوں گا جب تک میری سانسیں چل رہی ہیں اور میں تمہیں عمر کے اس حصے تک چاہوں گا جس حصے میں لوگ بوجھ سمجھ کر چھوڑ دیتے ہیں مجھے تمہارا ہاتھ تھام کر عمر کے اُس حصے تک جانا ہے جہاں دنیا بوجھ سمجھ کر انسان کو تنہا چھوڑ دیتی ہے۔ بس مجھے تمہارا اتنا سا ہی تو ساتھ ... چاہئے۔ #creatorsearchinginsight #fvpシ #urdupoetry #1millionviews #growmyaccount