@mr.photographer_01: ننکانہ صاحب کے لیے خوشخبری! جدید اور ماحول دوست 11 الیکٹرک بسوں کی سروس کا آغاز، شہریوں کو محفوظ، آرام دہ اور معیاری سفری سہولیات فراہم کرے گا۔ یہ منصوبہ شہر میں جدید ٹرانسپورٹ کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔#fyp #viral #treanding #mrphotographer_01 #unfreezemyaccount