@naqib_clicks_bajaur: ##باجوڑ: خیبرپختونخوا کا مشہور زیتون کا تیل اب باجوڑ کے علاقے بادیسیاہ میں بھی دستیاب ہے ۔ باجوڑ میں زیتون کے تیل کی پیداوار میں اضافہ 🫒 ضلع باجوڑ کا علاقہ بادیسیاہ اب خیبرپختونخوا میں زیتون کے تیل کی وجہ سے مشہور ہو رہا ہے۔ محکمہ زراعت اور مقامی کسانوں کی محنت سے بادیسیاہ میں لگائے گئے زیتون کے باغات کامیاب ہو گئے ہیں۔ یہاں کا خالص اور معیاری زیتون کا تیل نہ صرف باجوڑ بلکہ پورے صوبے میں اپنی پہچان بنا رہا ہے۔ حکومتی تعاون سے زیتون کی کاشت کو فروغ دیا جا رہا ہے، جس سے مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی مل رہے ہیں۔ *#باجوڑ_کا_زیتون #KPOliveOil #Bajaur* *خیبرپختونخوا کا مشہور باجوڑ کا خالص زیتون کا تیل، اب بادیسیاہ سے 🫒* *#PureOliveOil *