میں نے اس کو دیکھا پھر سے دیکھا اور پھر سے دیکھا اور پھر سوچا
لاحاصل چیزیں کتنی دلکش ہوتی ہیں 🥰
2026-06-28 03:58:52
28
broken 💔 👑 princess 😭 :
*یہ محبوب کا انتظار بھی کتنا پاگل کر دیتا ہے انسان کو*
*کبھی ہم موبائل اٹھاتے ہیں تو کبھی جائے نماز 🥹🍂*
2026-06-27 12:11:07
35
mahimalik :
novels reader hn poetry ka shoq nh
2026-06-27 19:34:55
8
𝑰 𝒂𝒎 𝑷𝒂𝒕𝒉𝒂𝒏 𝒈𝒊𝒓𝒍 :
دل کی کتاب میں گلاب آن کا تھا
رات کی نیندوں میں خواب ان کا تھا
کتنا پیارا کرتے ہو ہم نے جب پوچھا تھا
مرا جائےگے تمہارے بنا یہ جواب ان کا تھا
ہوئی جب دنیا ہمارے خلاف پتھروں میں پہلا وار ان کا تھا 💔💔💔❤️🩹❤️🩹
2026-06-28 03:13:16
12
Arooj ch :
اور ہم تہجّد پڑھ کر بھی ادھورے رہ گے۔۔۔🥀*
*کسی بے نمازی کو مل گئ محبت ہماری۔۔۔۔۔💔*
2026-06-27 16:58:47
19
QUEEN 👑 :
:💔ٹوٹ گئی ہوں تیرا ہی انکار سن کے۔💔
💔میں تو امیدیں ہی تجھ سے لگائے بیٹھی تھی۔💔
2026-06-27 11:30:44
21
𓆩𝑴𝑶𝑯𝑻𝑨𝑹𝑴𝑨𓆪 :
تو مار صبر کے تماچے مجھ کو ۔۔
آخر میں نے تجھ سے عشق کیا ہے 🙂❤️🩹
2026-06-28 03:11:07
6
my dream pak army :
noch noch k khaa gyy gy taqdeer k faisly.. 💔
or mujy kha jata he khush rhaa kro.. 💔
2026-06-27 13:18:45
10
🫶🔥⃝❥Soni Kuri🫶💗 :
ساݙی محبت دا قصور بس اتنا ہا
کہ اساں مخلص ہاسے
تے اوں زمانے دے بندے ہاسے
2026-06-27 14:48:20
15
Naqab posh 🥷 :
جسے اپنا سمجھا، وہی بدل گیا، 🍂
اور جو دل میں تھا، وہی بکھر گیا۔ 😔🖤
2026-06-27 18:45:37
18
😍پنجابی کڑری😍 :
*_کیوں اِک دعا میں اٹک کے رہ گیا ہے دِل🥹_*
*کیوں مجھ سے تیرے سوا کچھ مانگا نہیں جاتا...!! 🫀*
2026-06-27 13:07:54
19
𝓢𝓱𝓪𝓱𝔃𝓭𝓲 :
*اور پھر اسی کی خوشی کے لیے ❤️🩹🥹*
*اس سے الگ ہونا پڑا مجھے ....❤🩹🫠*
*وہ پاگل سمجھتا ہے کہ .❤️🩹🥹*
*میں سمجھتا نہیں اسے ...💔
2026-06-27 11:30:25
7
S♥️🥰 :
میں نے کبھی کسی کو آزمایا نہیں جتنا پیار دیا اتنا پایا نہیں کسی کو فکر ہو میری شاید خدا نے مجھے ایسا بنایا نہیں 🥰
2026-06-27 09:22:47
12
Bint-e-Fatima🥀 :
میں نے دیکھا ہے تمھیں ہر طرح سے چاہ کے
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ ہاۓ میرے محبوب؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ ااااااا؛؛؛
میں لکھ کے دے سکتی ہوں تو وفا کے قابل ہی نہیں 💔
2026-06-27 12:25:14
9
پردیسی کی زوجہ ✈️ :
اب نہ کوئ شکوہ ،نہ کوئی گلہ ،نہ کوئ ملال رہا
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ستم تیرے بھی بے حساب رہے ،صبر میرا بھی کمال رہا
2026-06-27 15:46:53
6
Stellar queen 👑👑👑 :
na glat suna ha ap na
I am not interest shaire 🥰❤️
2026-06-27 18:16:12
3
Cute Arain :
dil to tooty ka to faryad karo gye tum b
jb hum na hongye to humen yad karo gye tum b
2026-06-28 04:39:56
2
Muhammad Saad 🥰♥️😊 :
mari baath comment parny ayh hai 😅😂
2026-06-28 05:05:27
2
@×× inنoسent foجi^= :
💕سوچا تھا تیری سادگی پہ لکھوں گا اک غزل افسوس مگر تیرے معیار کے الفاظ نہ مل سکے ❤️🫂
2026-06-27 17:13:05
5
innocent girl 😇 :
غرض کئ دوستی تھی مطلب کا زمانہ تھا
دل سے دشمنی تھی اور دوستی تو صرف بہانہ تھا 🥺🥺
2026-06-28 04:59:29
5
kainat khan🥰 :
sorry Bhai mojy shero shayari nahin aati 😭😭😭
2026-06-27 19:29:31
10
Attitude girl 🫶🏻 :
دل کو چھوڑ کر کوئی بھی چیز مانگ لو
ہم ٹوٹی ہوئی چیزیں تحفے میں نئی دیتے 💔
2026-06-27 16:02:49
33
panadool :
جو مل رہا ہے، وہی تمہارے لیے بہتر ہے۔ تم نہیں جانتے، لیکن اللہ خوب جانتا ہے۔ ❤️💯
2026-06-27 14:24:31
5
innocent girl :
*رنج و الم کے ڈھول بجا کر* 🫠
*چاہت کے کشکول اٹھا کر*😇
*در در پھرنا ٹھیک نہیں ہے*🥹
*سنو محبت بھیک نہیں ہے*💔
2026-06-27 09:33:24
7
it's me :
اے اللہ ایک تیری طلب نے بے طلب کر دیا
مجھے زمانے کی طلب سے
2026-06-27 12:48:55
20
To see more videos from user @your_dream_foji, please go to the Tikwm
homepage.