@tayyabkashmiri301: اگر عشق، عقیدت، محبت، دیوانگی اور جنون سمیت تمام پاکیزہ جذبات کو صرف دو لفظوں میں سمیٹنا پڑے، تو میں "جموں کشمیر" لکھوں گا۔میرا وطن ہی میری محبتوں کا سب سے معتبر حوالہ، میری شناخت کا فخر اور میرے دل کی سب سے خوبصورت دھڑکن ہے۔ ❤️ #AJKRightsmovement #kashmiriyat_zindabad #StandWithKashmir #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #fyp