@s_k_property: 5 مرلہ کارنر کیٹیگری گھر برائے فروخت 🏡 بہترین لوکیشن پر واقع خوبصورت 5 مرلہ کارنر گھر برائے فروخت۔ گھر میں پانی، بجلی اور تمام بنیادی سہولیات موجود ہیں۔ کارنر پلاٹ ہونے کی وجہ سے ہوا دار اور روشن جگہ، بہترین رہائشی ماحول کے لیے موزوں۔ مین روڈ کے قریب، مارکیٹ، دکانیں اور روزمرہ ضروریات کی تمام سہولیات چند منٹ کی دوری پر۔ ایک بہترین موقع اپنے خوابوں کا گھر حاصل کرنے کے لیے۔ رابطہ نمبر 03197526279 #5MarlaHouse #CornerHouse #HouseForSale #LuxuryLiving #PrimeLocation