@zikr_e_rab1: منتہا زہرہ قتل میں حیران کن انکشاف، مجرم ایک نہیں ہے یہ کہانی کچھ اور ہے، ہماری پری ہنستی مسکراتی ،کھیلتی کودتی پھر رہی تھی ، ہمیں کیا معلوم تھا آج وہ مر جائے گی، منتہا زہرہ کو قران مجید پڑھانے والے قاری صاحب کے انکشافات ۔۔۔ میں صبح ساڑھے سات بجے منتہا کو قران پڑھانے انکے گھر گیا ، اس نے انتہائی سکون کے ساتھ مجھے سبق سنایا اور آگے سبق لیا ، وہ اتنی مطمئن تھی اس کے چہرے پر اتنا نور تھا جیسا میں نے اس سے پہلے نہ دیکھا تھا ، میں اسے سبق پڑھا کر چلا گیا ، 12 بجے اسکی والدہ نے مجھے فون کیا قاری صاحب منتہا گم ہو گئی ہے 1 گھنٹہ ہو گیا اسے تلاش کرتے ہوئے ، مل نہیں رہی آپ کے گھر تو نہیں چلی گئی ، میرا گھر زیادہ دور نہیں ہے میں فوری یہاں آیا گلیوں میں دیکھا اور پھر اس دکان پر گیا جہاں بقول والدہ وہ چیز لینے گئی تھی ، میں جب دکان پر پہنچا تو مالک موجود تھا اور 3 چار لڑکے بھی ، میں نے ان سے پوچھا کہ منتہا یہاں آئی تھی؟ تو وہ بولے آئی تو تھی لیکن پتہ نہیں کدھر گئی ، میں نے پوچھا تم اندھے ہو یا نشا کیا ہوا ہے 5 بندے ادھر کھڑے ہو بچی دکان میں آئی اور باہر واپس نہیں نکلی غائب ہو گئی اور تم کہتے ہو پتہ نہیں کہاں گئی، اس پر مالک دکان اور لڑکے ہنسنے لگے ، میں نے انکی آنکھوں میں شیطان ناچتا دیکھا ۔۔۔۔ اسکے بعد آدھے گھنٹے میں پولیس نے بچی کی لا۔ش چھت سے برآمد کر لی ۔۔۔ قاری صاحب اور اہل محلہ کے بقول ۔ ایک مجرم پار ہو چکا لیکن ہمیں پورا یقین ہے اصل واقعہ اور ہے اور یہ ایک لڑکے کا کیا دھرا نہیں اس میں زیادہ لوگ شامل ہیں ، ایک ملازم لڑکے کی کیا مجال کہ وہ دکان مالک اور اسکے بیٹوں کی موجودگی میں بچی کو دکان کے اوپر کمرے میں لے جائے اور اسکے ساتھ درندگی کرے ، لازمی طور پر ملازم دکاندار کا چہیتا تھا اگر اتنا چہیتا تھا اور وہ اسکے کردار سے بھی واقف تھے ۔ ۔۔۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ان باقی ملزموں سے بھی پولیس روایتی طریقے سے تفتیش کرے ، جیسا کہ ہمیں شک ہے یہ ایک بندے کا کام نہیں تو پھر باقی ملزمان کو بھی قرار واقعی سزا دی جائے ، گو۔لی سے سیکنڈوں والی موت سے ہمارے سینے ٹھنڈے نہیں ہونگے ، ملزمان کو دکان کے سامنے بازار میں لایا جائے اور ان پر پٹرول چھڑک کر انہیں آ۔گ لگا کر پورے بازار میں دوڑایا جائے وہ مدد کے لیے پکاریں تو ان پر اور تیل پھینکا جائے ۔۔۔ ایسے ہمارے سینوں میں لگی آگ بجھے گی اور دیکھنے والوں کو بھی عبرت حاصل ہو گی ۔۔۔ #JusticeForMuntha #StopChildAbuse #ChildSafety #SocialAwareness #Sargodha