اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اللہ مقام عطا فرما
2026-06-27 17:52:40
0
Muhammad Danish yazdani :
اگلے سال ہم نے ان سے بخاری پڑھنی تھی لیکن اللہ نے ان کو اپنے پاس بلا لیا اب ہم ان سے جنت میں بخاری پڑھئے گئے ان شاءاللہ
اور ان سے ہم ایک کتاب متنبی پڑھ رہے تھے اور انہوں نے فرمایا میں یہ کتاب اپ کو پڑھا کر ایک اور کتاب پڑھاوں گا لیکن اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا اللہ علامہ فاروق احمد راشدی صاحب رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔ قاری محمد دانش یزدانی گوجرانوالہ