@pashteen635: کچھ رشتے قسمت میں نہیں لکھے جاتے، مگر دل کی دنیا پر ہمیشہ کے لیے اپنا نام چھوڑ جاتے ہیں۔💔 اے میرے لاحاصل شخص!!🥀 تمہیں دیکھنے کی خواہش آج بھی پہلے جیسی ہے۔ میں تمہیں ایسے دیکھتا ہوں، جیسے کوئی فقیر کئی دن کی بھوک کے بعد روٹی کی طرف حسرت بھری نگاہوں سے دیکھتا ہے۔🥹 تم میرے نہیں ہو، پھر بھی میری ہر دعا میں شامل ہو، میری ہر خاموشی میں تمہارا ذکر ہے، اور میری ہر مسکراہٹ کے پیچھے تمہاری یاد چھپی ہوئی ہے۔❤️🩹 شاید یہی عشق کی سب سے بڑی سزا ہے... جسے دل سب سے زیادہ چاہے، وہی ہمیشہ لاحاصل رہ جائے۔💔🥀 #muzaffar_writes1