@smartamente: Se la casa sembra sempre in disordine, il problema non è sempre lo spazio. È il criterio. Se ogni cosa non ha un posto preciso, tornerà sempre fuori posto. Scegli una zona, togli il superfluo e assegna un posto fisso. Ordine non è avere più spazio. È decidere meglio. Meno fatica. Più metodo. Smartamente. #smartamente #ordine #casa #organizzazione #consiglicasa

SMARTAMENTE
SMARTAMENTE
Open In TikTok:
Region: IT
Thursday 02 July 2026 19:00:00 GMT
213
11
2
1

Music

Download

Comments

giovanna78552
Giovanna78 :
🥰🥰🥰
2026-07-03 11:31:38
1
To see more videos from user @smartamente, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دلِ بیدار فاروقی، دلِ بیدار کرّاری بالِ جبریل خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں کہ درویشی بھی عیّاری ہے سلطانی بھی عیّاری معانی: عیّاری: چالاکی ۔ مطلب: اس شعر میں اقبال خداوند عزوجل سے مخاطب ہو کر استفسار کرتے ہیں کہ اے مالک حقیقی آج کے عہد میں تو درویشی بھی عیاری سے پاک نہیں اور بادشاہت بھی عیاری کے سوا اور کچھ نہیں ۔ اس صورت میں ہم جیسے سادہ دل انسانوں کا گزر کیسے ہو ۔ مراد یہ ہے کہ درویش بھی اپنے حقیقی فراءض سے غافل ہیں اور بادشاہ بھی اپنے منصب کا احترام نہیں کر رہے ۔ مجھے تہذیب حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادی کہ ظاہر میں تو آزادی، باطن میں گرفتاری معانی: تہذیبِ حاضر: جدید یورپ کی زندگی گزارنے کا طریقہ ۔ گرفتاری: غلامی ۔ مطلب: اس ساری صورت حال میں ایک بات واضح ہے کہ تہذیب حاضر نے بے شک انسان کو آزادی تو عطا کر دی ہے لیکن بغور جائزہ لیا جائے تو یہ آزادی عملاً غلامی سے بھی بدتر ہے ۔ تو اے مولائے یثرب آپ میری چارہ سازی کر مری دانش ہے افرنگی، مرا ایماں ہے زُناری معانی: دانش: عقل ۔ افرنگی: انگریزی ۔ زنّاری:ہندوانہ ۔ مطلب: اس سارے پس منظر کے حوالے سے اقبال ایک طرح مایوسی کی حالت میں خداوند تعالیٰ کے روبرو عرض پرداز ہیں کہ میری سوچ تو انگریزی تہذیب و دانش سے مستعار ہے اور جہاں تک عقائد کا تعلق ہے ان پر بھی غیر مسلم کے کلچر کا سایہ ہے ۔ اس لیے اے باری تعالیٰ تو ہی مدد کر کہ میں سچائی کی راہ پر گامزن ہو سکوں ۔ . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqbal #urdupoetry #poetry #shayari #rekhta

About