@strom__40: reed caption 👇🏻 repost بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ حُرمتِ زمزم کوئی معمولی امانت نہیں، بلکہ وہ امانت ہے جسے ربِّ کعبہ نے شرف و برکت عطا فرمائی۔ افسوس اُس دل پر جو دنیا کے چند سکّوں کی خاطر آبِ زمزم جیسی مقدس نعمت میں بھی خیانت کا مرتکب ہو۔ ایسی بددیانتی نہ اسلام کی تعلیم ہے، نہ اہلِ ایمان کا شعار۔ اَللّٰهُمَّ اجعلنا من أهلِ الصدقِ والأمانة، ولا تجعلنا من الخائنين. اے اللہ! ہمیں سچائی، امانت اور اخلاص والوں میں شامل فرما، اور ہر اس عمل سے محفوظ رکھ جو تیری نشانیوں کی بے حرمتی کا سبب بنے۔ آمین يا ربَّ العالمين۔🥺🫀#foryou #fyp #repost #strom_40