زندگی اور موت دونوں اللہ تبارک و تعالی کی پیدا کردہ چیزیں ہیں ،انسان جو زندگی کے لمحات لے کر آیا ہے وہ سارے کے سارے اللہ تعالی کی طرف سے امانت ہیں، ان اوقات کو اور زندگی کے لمحات کو صحیح استعمال کرنے کا انسان کو مکلف بنایا گیا ہے۔
باقی مذکورہ جملہ" زندگی موت کی امانت ہے" کا بظاہر مطلب یہی ہے کہ جب آدمی اپنی زندگی کی سانسیں پوری کرلے گا تو موت آجائے گی یعنی موت کی آغوش میں چلا جائے گا۔
ارشاد باری تعالی ہے:
"ٱلّذِي خَلَقَٱلْمَوْتَوَالْحَيَوٰةَلِيَبْلُوَكُمْأَيّكُمْأَحْسَنُعَمَلًا وَهُوَالْعَزِيزُالْغَفُورُ(الملک:2)"
2026-06-27 07:58:39
1
Islam Zinda hai :
Mashallah Naat
2026-06-30 03:13:17
0
Shahzad :
Subhan Allah
2026-07-01 02:06:11
0
🅰️Lℹ️SHE®️🅰️Z⛎ :
💚S A W W💚
2026-06-30 01:41:28
1
Muhammad Mansoor Anwar :
MashaAllah SubhanAllah
2026-06-29 22:13:54
1
Kamrun Naher :
মাশাআল্লাহ মাশাআল্লাহ
2026-06-27 13:54:18
1
To see more videos from user @islamic_vibs04, please go to the Tikwm
homepage.