@king39sab: آخر کار عمران خان مدوس بے کیو کہا صدام حسین کے خلاف غلط الفاظ 😭یہ تو امریکہ کی غلام ہیں۔ فرعون اسکا باپ تھا خود تو نمرود ابوجھل ہیں 😆 only king ♥️👑
I like very much imran Khan but not here maybe mistake because he is a human being
2026-08-11 03:09:18
1
Danyal_1313 :
2026-08-11 14:12:30
25
سالار خان :
Love you too much Khan sahib
2026-08-12 13:53:23
0
Amjid :
Imran Khan love you
2026-08-12 12:03:17
0
imran numan :
king 👑👑👑👑💖💖💖💖💖
2026-08-11 07:54:27
36
"into the Lion's Realm" :
اس ویڈیو میں عمران خان نے یہ نہیں کہا کہ صدام حسین فرعون ہے، بلکہ عمران خان صدام حسین کے ایک قول کا حوالہ دے رہے ہیں کہ صدام حسین کہا کرتا تھا کہ وہ فرعون ہے۔
یعنی عمران خان نے اپنی طرف سے صدام حسین کو فرعون نہیں کہا اور نہ ہی یہ کہا کہ صدام حسین فرعون ہے۔ وہ صرف صدام حسین کی کہی ہوئی بات بیان کر رہے ہیں۔ اس لیے ویڈیو کو غور سے سنیں اور بات کا اصل مطلب سمجھیں، پھر اپنی رائے قائم کریں۔