@aleezey_mughal73: #Aدnaن_Tاrڑ جن لوگوں نے رشتہ نبھانا ہوتا ہے وہ اپنی مرضی سے موجود رہتے ہیں منتیں ترلے نہیں کرنے پڑتے وہ نفع نقصان والی ڈاٸری ساتھ اٹھاۓ نہیں پھرتے پھر ہمارا اہمیت دینا یا نظرانداز کرنا کوٸ معنی نہیں رکھتا وہ بس ہمارے ساتھ ہوتے ہیں دھوپ میں چھاٶں میں بِن مانگے بن کہے کیونکہ وہ ہم سے کبھی نہ ختم ہونے والی محبت کرتے ہیں💕#fypviraltiktok🖤シ゚☆♡ #foryou #grow #truelines