@.jui84: #یہ معاشرہ تو ان جیسے لوگوں کی وجہ سے خراب ہوا ہے پھر یہ لوگ اٹھ کے اچھے لوگوں کو ٹارگٹ کرتے ہیں تبلیغ والوں کے پیچھے یہ لگ گیا افسوس ہے کہ ان کو خود غیر ت عقل اور شعور ا جائے تو معاشرہ خود بخود ٹھیک ہو جائے گا 👍🤲#دعوت تبلیغ ندہ باد 👍👍#🙄🙄🙄🙈🙈🙈❤❤❤ #trending #duet