@caesaarro: #cleansingwipes #skincare #trend

caesar
caesar
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 27 June 2026 07:54:53 GMT
2942
1671
17
62

Music

Download

Comments

muhaa17.09.2005
muhaaa :
2026-06-27 08:55:37
1
canxious
YK. :
MISS U
2026-06-27 08:08:55
0
dandi_05
Dan📍 :
2026-06-27 08:01:38
0
not_yourangelicgurl
ray :
2026-06-27 08:01:46
0
canxious
YK. :
YUM
2026-06-27 08:08:49
0
not_yourangelicgurl
ray :
sayangggg
2026-06-27 08:00:44
0
tomodachi_6
tomodachi :
🥰🥰🥰
2026-06-27 08:03:11
0
To see more videos from user @caesaarro, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انسان تنہائی کو عذاب سمجھتا ہے مگر اکثر یہ رحمت ہوتی ہے۔ زندگی بار بار تمہیں لوگوں سے دور کرتی ہے کبھی حالات کے ذریعے کبھی رویوں کے ذریعے اور کبھی تمہارے اپنے تجربوں کے ذریعے۔ تم سمجھتے ہو کہ تم اکیلے ہو گئے ہو مگر حقیقت میں تمہیں الگ کیا جا رہا ہوتا کسی بڑے مقصد کے لیے۔ یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں شور ختم ہوتا ہے اور تم اپنی اصل آواز سننے لگتے ہو۔ ،لوگوں کی باتیں کم ہو جاتی ہیں اور تمہاری سوچ گہری ہو جاتی ہے۔ یہی وہ وقت ہے جہاں انسان خود کو پہچانتا ہے اور اپنے رب کو بھی۔ ،کیونکہ جب سب دروازے بند ہو جائیں تب ایک دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔ اور وہ وہی دروازہ ہے جسے ہم اکثر سب سے آخر میں کھٹکھٹاتے ہیں۔ ،تنہائی تمہیں توڑتی نہیں یہ تمہیں صاف کرتی ہے لوگوں کے شور سے رشتوں کے بوجھ سے اور دکھاوے کے پردوں سے۔ یہی وہ مرحلہ ہے جہاں انسان سیکھتا ہے کہ اصل سہارا کون ہے۔ ،جو تمہارے ساتھ ہر حال میں ہے ،جو تمہیں تم سے زیادہ جانتا ہے اور جو تمہاری خاموشی بھی سنتا ہے۔ یاد رکھو ہر بار جب تم اکیلے کیے جاتے ہو تمہیں کمزور نہیں کیا جا رہا تمہیں مضبوط بنایا جا رہا ہوتا ہے۔ یہی زندگی کا طریقہ ہے کہ وہ تمہیں بار بار لوگوں سے ہٹاتی ہے تاکہ تم اصل تعلق کو پہچانو۔ کیونکہ جو انسان صرف لوگوں پر کھڑا ہو وہ ایک دن گر جاتا ہے۔ مگر جو اپنے رب پر کھڑا ہو وہ کبھی نہیں گرتا۔ یہی وہ تلخ مگر خوبصورت حقیقت ہے ،تنہائی نقصان نہیں یہ ایک تیاری ہے۔ آخر میں بات سیدھی ہے قبر کی تنہائی سے پہلے زندگی تمہیں کئی بار اکیلا کرتی ہے تاکہ تم سیکھ لو aryou# اصل ساتھ صرف ایک کا ہے۔ #faryoupage #faryoupage #fyp

About