@soulmate56943: کچھ رشتے لفظوں سے نہیں، احساس سے سمجھے جاتے ہیں...
اور کچھ لوگ وضاحت نہیں مانگتے، بس اپنائیت مانگتے ہیں۔ ❤️🩹
اگر کبھی مجھے سمجھنا چاہو نہ، تو صرف اپنا سمجھ لینا... پھر میری خاموشی بھی سمجھ آ جائے گی،
میری باتیں بھی، میرا غصہ بھی، میری محبت بھی۔ ✨
میں مشکل نہیں ہوں، بس ہر کسی کے لیے نہیں ہوں۔
جو دل سے اپنا لیتے ہیں، وہ مجھے بغیر بولے بھی پڑھ لیتے ہیں۔ 🌙
رشتے وہاں خوبصورت ہوتے ہیں جہاں "ثبوت" نہیں، "یقین" ہوتا ہے۔ 🫶
کاش ہر انسان کو کوئی ایسا ملے جو اسے دنیا کی نظر سے نہیں، دل کی نظر سے سمجھے... کیونکہ جب کوئی اپنا لگنے لگتا ہے، تب اس کی ہر عادت، ہر خاموشی، ہر درد خاص بن جاتا ہے۔ 💫
اور سچ تو یہ ہے کہ...
اپنائیت وہ زبان ہے جو بغیر لفظوں کے بھی سب کچھ سمجھا دیتی ہے۔ 🖤