بہت شوق تھا دریاۓ عشق میں تیرنے کا 🍂
ایک شخص نے ایسا ڈوبایا کہ کبھی کنارا ہی نہ ملا♥︎💔❤️🩹
2026-07-01 04:55:02
48
🖤⃝SʜᴇHᴢᴀᴅᴀ☆࿐👑 :
دل کی حالت سنبھل گئی ہے اب
یاد آگے نکل گئی ہے اب
کل تو شامل تھا میری قسمت میں
میری قسمت بدل گئی ہے اب
وہ میرا حال تم سے پوچھے گا
اس سے کہنا سنبھل گئی ہے اب💯💫
2026-07-01 03:34:49
11
AMAR HU YAAR💫⭐😎 :
caption please
2026-06-30 23:30:33
1
𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 𝐳𝐚𝐝𝐚 :
* کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ہر زخم بھر جاتا ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ ہم درد کے ساتھ جینا سیکھ جاتے ہیں*
Malik zada 💯
2026-07-01 03:17:47
11
『 𝐒𝐡𝐢𝐚 𝐡𝐔𝐧 𝐘𝐚𝐫』🌚🚩 :
*ہم سے بے وفائی کی انتہا کیا پوچھتے ہو*🥺😓
*وہ ہم سے پیار سیکھتا رہا کسی اور کے لیے*💔😰
2026-06-29 19:24:34
25
𝐀𝐥𝐨𝐧𝐞🖤⃝🤍 :
بہت یاد کرتا ہو گا مجھے وہ اب تک❤🩹🥹
میرے دِل سے یہ وہم کیوں نہیں جاتا 💔😭
Hayeee 💔😭
2026-06-28 15:18:24
47
𝙏𝙖𝙣𝙝𝙖𝙞 𝙥𝙖𝙨𝙖𝙣𝙙ღ🦋𓂇 :
🥺*بنا کر چھوڑ دیا تم نے اپنی یادوں کا عادی
کیا تم لوگ محبت کا صلہ ایسےدیتے ہو❤️🩹
2026-06-29 18:30:21
8
♡🅼🆄🅳🅰🆂🆂🅸🆁♡ :
*اتنا انمول تو نہیں ہوں مگر میری قدر یاد رکھنا ❤🩹🥹*
*میرے بعد مجھ جیسا کوئی میسر نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔💔🥲*
🥺
2026-06-30 15:10:58
8
༄ᴹs°᭄ Queen :
نہ جانے کیسی میری تقدیر ہیں میرے پاس
صرف تیری تصویر ہے اور جن کو تو میسر ہے
عمر بھر کے لیے آخر میں بھی تو دیکھو
ان کے ہاتھ میں ایسی کون سی لکیر ہے ❤️🩹
2026-06-29 04:26:40
24
★🔥Itx___Shernii🔥★ :
Tum bhi ghalib Kamal kerti ho......🤌🥹 Waqt dete nhi......❤️🔥
kehte ho piyar kerte ho......😭🤕
2026-06-29 14:14:20
6
mano hu :
hyyy oyyyy 🥺🥺🥺 offff
2026-06-29 16:28:36
15
💫Hح✨ :
kiaa bat h Yar Kash asa ho jaye😔😭
2026-06-28 18:23:37
18
soni 🫀💞 :
heart toch 💯💯😭😭😭
2026-06-28 06:12:54
7
Aizal.rajpoot :
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے😞😞
*کتنے مجبور ہیں ہم محبّت کے ہاتھوں*❤🩹🫠
*نہ تجھے پانے کی اوکات __________❤🩹🥲*
*نہ تجھے بھول جانے کا حوصلہ ______💔😭*
2026-06-30 15:28:10
23
👑 محترم کی محترمہ👑 :
like to like
2026-07-01 12:16:14
3
i hate 🤨. boys.🎧🧸🌺 :
hyeeeee 🥺🥺🥹🥹🥹
2026-06-30 00:06:20
2
Jaam Ismail :
قیامت کے دن جب مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والو گواہ رہنا میں تمھیں اللہ سے ڈرنے,نماز قائم کرنے,اور نیکی کرنے کی اور برے کاموں سے بچنے کی دعوت دیتا ہوں❤️🤲
اگر فارغ ہو تو درود شریف پڑھ لیں❤️🙏
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
2026-06-30 05:26:22
24
Amana :
Koi to friendship kar lo
2026-07-01 04:17:22
9
__*"Fiza__shezadi"*__🫴💖 :
"عدالت عشق کی ہو گی
مقدمہ محبت کا ہو گا
گواہی میرا دل دے گا
مجرم تیرا میرا پیار ہو گا 🥺🥀💔
2026-06-29 14:45:18
113
★᭄🖤🤌𝐳𝐢𝐝𝐢 𝐠𝐢𝐫𝐥🖤🤌★᭄ :
`💔🍂🌕🫠`
*وہ ہی شخص زندگی بھر کے لیے اُداس کر گیا*
*جو مُجھے ہر روز کہتا تھا کے تمھارے چہرے پر اداسی اچھی نہیں لگتی*🫠🌔🥺
2026-06-29 16:44:13
20
simplly queen :
hayeeeeeee 🥹🥹🥹🥹
2026-06-29 11:12:22
5
Attitude Gill 😈😈😈 :
(🫀عشقِ)
جو بھلا دیں اسے عشق کہتے ہیں
جو جسم سے روح نکال دے اسے عشق کہتے ہیں
اور تمہیں کیا پتا کہ عشق کسے کہتے ہیں
جو انکھوں کو سرخ کر کے انسو لے ائے اسے عشق کہتے ہیں
اور تمہیں کیا ہی مثال دوں میں عشق کی
جو موت سے ملا دے اسے عشق کہتے ہیں🫀
2026-06-29 20:11:49
25
To see more videos from user @baba_ki_ladli03, please go to the Tikwm
homepage.