@faizanjavied18: ایک اماں جی دھوپ میں سڑک پر بیٹھی ہوئی تھی لوگ پاس سے گزر رہے تھے لیکن کوئی مدد نہیں کر رہا تھا ریسکیو اہلکار نے وہاں دیکھا وہ رکا وہاں پر موجود عورتوں کو بولا کہ ماں جی کو چھاؤں میں کر کے بٹھا دے ماں جی کسی وجہ سے پریشان تھی اور دھوپ میں بیٹھی ہوئی تھی