@Mehar Pardesi:حبت یہ نہیں کہ ایک دوسرے کو ذہنی مریض بنا دیں محبت تو وہ ہے جو ایک دوسرے کی بکھری ہوئی سوچوں کوسنبھال لے۔جو دل پر لگے زخموں کو اور گہرا نہ کرے، بلکہ ان پر مرہم رکھے۔جو راتوں کی بے چینی کا سبب نہیں، سکون کا ذریعہ بنے۔جو کسی کو رُلائے نہیں، بلکہ اس کی آنکھوں کی نمی کی وجہ پوچھے۔کیونکہ محبت اگر اذیت بن جائے تو وہ محبت نہیں رہتی،اور اگر سکون بن جائے تو زندگی کا سب سے خوبصورت احساس بن جاتی ہے۔سچی محبت وہی ہے جو انسان کو ٹوٹنے نہیں دیتی،بلکہ ہر مشکل وقت میں اسے خود سے بھی زیادہ سنبھالتی ہے۔ 🥀🖤
2026-06-29 16:40:01
1
🌟💫🖤 عطاءاللہ نوحاٹي💔😔💯🖤 :
wah Jani wah
2026-07-08 14:32:23
0
IQRA X9 :
yaad ate ha na
2026-07-05 04:31:28
0
شاعرممتازعلي برفتm :
واہ 💗💗
2026-07-03 18:32:21
0
naveedth5 :
Masha allah🥰🥰👌👌👌❤️❤️😂😂😂😂
2026-07-03 01:11:57
0
Awais Ali 1280 :
B s qismat ka bat hai
2026-07-04 02:31:38
0
Ali Haider Baloch :
wahwa
2026-07-03 18:35:24
0
sab matlabi 🤨💔 :
nice
2026-08-04 19:41:19
0
To see more videos from user @smsofy, please go to the Tikwm
homepage.