@beinghuman1045: جو شخص تمہیں چاہے ہی نہیں، جس نے کبھی تمہیں مانگا نہیں ۔جس نے تمہارے ہونے کے لیے کوئی دعا، کوئی ضد، کوئی قربانی نہیں دی۔ اگر تم اُسے مل جاؤ تو یہ محبت کی کہانی نہیں بنتی، یہ انصاف کا قتل بن جاتا ہے۔ محبت وہ نہیں ہوتی جو خاموشی سے ہاتھ آ جائے، محبت وہ ہوتی ہے جس کے لیے انسان کھڑا ہو، لڑے، مانگے، اور قیمت ادا کرے۔ جو تمہیں آسانی سے پا لے، وہ تمہاری قدر نہیں کرتا، اور جو تمہاری قدر نہیں کرتا، وہ تمہارا حقدار بھی نہیں۔ اپنی ذات کو ان لوگوں پر ضائع مت کرو جنہوں نے کبھی تمہیں کھونے کے خوف کو محسوس ہی نہیں کیا۔ جو تمہیں مانگنے کی ہمت نہ کرے، اُسے تم مل جانا… یہ تمہاری محبت نہیں، تمہاری بے قدری ہے۔ #unfrezzmyaccount #videoviral #foryou

┈━═☆❣️CLoSe چیپٹر❣️☆═━┈
┈━═☆❣️CLoSe چیپٹر❣️☆═━┈
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 27 June 2026 09:19:15 GMT
4385
107
3
15

Music

Download

Comments

mehak.dil6
🦋MEHAK NAZ🦋 :
😥😥😥❤️❤️❤️😥😥😥❤️❤️❤️😥😥😥❤️❤️❤️😥😥😥❤️❤️❤️
2026-06-27 09:23:41
0
pyaribeti29
💐نورالعین نور💐 :
❤️❤️❤️
2026-06-27 16:50:49
0
To see more videos from user @beinghuman1045, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About