@u_ali88: سانحہ پیر کلے کل شام نامعلوم افراد نے تالاب کے کنارے بیٹھے ہوئے نوجوانوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ہمارے تین نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ الحمدللہ، ہمارا علاقہ پیر کلے بدرگہ ہمیشہ سے ایک پُرامن علاقہ رہا ہے۔ اس افسوسناک واقعے نے پورے علاقے کو غم اور صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔ ہم حکومتی اداروں، اعلیٰ حکام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی فوری، شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، ذمہ دار افراد کو قانون کے مطابق گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے، اور متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کیا جائے۔ یہ صرف تین خاندانوں کا نہیں بلکہ پورے علاقے کا غم ہے۔ ہم اپنے شہداء کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ قانون کے مطابق جلد انصاف فراہم کیا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ ہمارے شہداء کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

🌸𝐔sᴍᴀɴ 𝐆ᴜᴊᴊᴀʀ⁸⁸⁸🌸ꪜ
🌸𝐔sᴍᴀɴ 𝐆ᴜᴊᴊᴀʀ⁸⁸⁸🌸ꪜ
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 27 June 2026 09:22:06 GMT
141122
6820
622
247

Music

Download

Comments

user85024080761963
︎꧁☆❤️❀Đàýà𝗿ẳ𝑛𝐨ýẳ𝗿❀❤️☆꧂👀 :
2026-06-27 09:25:27
15
khanx1313
Khan :
2026-06-27 11:22:20
6
haqnawaz.khan991
HAQ NAWAZ :
2026-06-27 11:31:34
3
beautifulflowrs7
talha :
2026-06-27 13:25:06
0
jkking804khan
JK🥀💫 :
2026-06-27 13:17:54
0
hadi.jani.orakzia
👑 HADI, jani., ORAKZIA 👑 :
2026-06-27 13:02:00
0
itxyousafizai
🎼▪᭄Awais࿐ :
🥹
2026-06-27 12:47:10
0
kanababa6
Khan/"/baba :
2026-06-27 12:47:57
0
pagal.larka.30251
💘💞Pagal❤‍🔥💯💞 :
2026-06-27 13:08:03
0
safi112233445566
safi khan :
2026-06-27 12:49:27
0
m_rasool.804
🦅𝓜 𝓡 𝓓.804🦅 :
2026-06-27 12:31:16
0
23musakhan
سیدالابرار مھمند :
2026-06-27 13:29:15
0
muzammilnoor1122
Muzammil Noor :
2026-06-27 12:46:37
0
To see more videos from user @u_ali88, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About