@zakirafridioficial: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ٹریفک پولیس اور خیبر پختونخوا پولیس کی بہترین کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے امن و امان کے قیام اور پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھانے پر پولیس فورس کی خدمات کو قابلِ ستائش قرار دیا #sohailafridi #viralvideo #imran #tiktok #foryoupage
جب اللّٰہ تعالٰی مجھ سے قیامت کے دن پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے کمنٹ پڑھنے والوں گواہ رہنا میں آپ سب کو نماز پڑھنے قرآن مجید پڑھنے اللہ سے دڑنے توبہ کرنے اور نیکی کرنے کی درود پاک پڑھنے کی دعوت دیتا ہوں ۔محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے جزاک اللّٰہ خیرا❣️