@_sheikh...7: لوگ کہتے ہیں تم نے ابھی دیکھا ہی کیا ہے میں نے دیکھا ہے ۔مان کیسے ٹوٹتے ہیں ۔میں نے دیکھا ہے الزام کیسے لگائے جاتے ہیں ۔میں نے دیکھی ہے رشتوں کی منافقت ،میں نے دیکھا ہے ٹوٹ کر کیسے سنبھلا جاتا ہے،میں نے دیکھا ہے کیسے ایک غلطی پر آپ کا خلوص آپ کے منہ پر مار دیا جاتا ہے۔میں نے دیکھی ہے ہر ایک کی چالاکیاں ۔میں نے دیکھا ہے کیسے خود غرضی کے پیچھے رشتے توڑے جاتے ہیں ۔میں نے دیکھا ہے کیسے دوسروں کا حق کھایا جاتا ہے 🥀❤️🩹 🙂#creatorsearchinsights #unfreezemyacount