یا اللہ میرے بابا جانی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🌹🥺😭🕋🙏🏻😭😭😭
2026-07-07 09:26:14
81
Ambreen Naveed :
یا اللہ میرے بابا کو اخرت عطا فرما یا اللہ میرے بابا کی قبر کو روشن اور کشادہ کر دے یا اللہ میرے بابا کے درجات بلند فرما دے یا اللہ میرے بابا کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام نصیب عطا فرما یا اللہ میرے بابا کی قبر کو جنت کے خوبصورت باہوں میں سے ایک باغ بنا دے یا اللہ میرے باپ کے لیے جنت میں اپنے پاس ایک گھر بنا دے یا اللہ میرے بابا سے راضی ہو جا اور ان کو اپنے نیک صالح بندوں میں شامل کر لے یا اللہ میرے بابا کو قبر کے عذاب سے اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ فرما یا اللہ میرے بابا کو اپنی رحمت کے سائے میں لے لے یا اللہ میرے بابا کی اخرت کی منازل اسان کر دے یا اللہ میرے بابا کو قبر کے ازمائشوں اور قبر کی تکالیب سے محفوظ فرما یا اللہ میرے بابا کی قبر میں جنت کی طرف سے کھڑکی کھول دے