@hs279329500: رات کو کبرستان سے گزر ہوا چاندنی قبر کے پتھروں پر پڑ رہی تھی ایک بوڑھا اپنی بیوی کی قبر سے بات کر رہا تھا کہہ رہا تھا "اکیلی ڈرتی ہو گی نا..." دوسری طرف ایک بچہ تھا، باپ کی قبر پر پھول رکھ رہا تھا میں خاموش کھڑا سوچ رہا تھا زندگی میں جو لوگ ساتھ تھے مرنے کے بعد بھی ساتھ نہیں چھوڑے پر کچھ قبریں ایسی تھیں... جن پر گھاس اگ آئی تھی نہ پھول، نہ دعا، نہ کوئی آنے والا تب دل نے کہا: "بیٹا، کبرستان جانے سے پہلے اتنے رشتے بنا لے... کہ مرنے کے بعد بھی کوئی تجھے یاد کر لے" کیونکہ سب سے بڑی قبر وہ نہیں جو مٹی کے نیچے ہے... سب سے بڑی قبر وہ ہے جہاں بندہ زندہ ہے پر کوئی اسے یاد نہیں کرتا@Dr Awais shah