@umirajput10: کسی نے پوچھا: اتنے پُرسکون کیسے ہو؟ میں نے مسکرا کر جواب دیا: "جن باتوں کا ڈر تھا، وہ سب ہو چکی ہیں۔" اب نہ کھونے کا خوف ہے، نہ بچھڑنے کی فکر، نہ ٹوٹنے کا اندیشہ۔ کیونکہ انسان سب سے زیادہ مضبوط اُس وقت ہوتا ہے، جب وہ اپنی زندگی کے بدترین دن دیکھ چکا ہو۔ 🖤🥀 "بعض اوقات سکون خوشیوں سے نہیں ملتا، بلکہ ہر خوف کے سچ ہو جانے کے بعد ملتا ہے..." 💔✨ üꪑì #راجپوت_محکمہ👑🦁🔥 #زندگی #فکر #مقدر #یادیں