@fezanrumi: آج کل کے حالات میں اپنی بیٹی کی حفاظت آپ کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔ ⚠️ یہ تصویر صرف ایک پیغام نہیں، ایک بیداری ہے۔ اپنی بچیوں پر نظر رکھیں، ان کے محافظ بنیں اور کسی پر اندھا بھروسہ نہ کریں۔ 🛡️ #HifazatEBeti #MaaHifazatHai #Awareness #SafetyFirst #ParentingTips