@sbr_writes: میں تمہیں چھوڑ رہا ہوں نہ غصے میں نہ کسی شکایت کے ساتھ ۔ بس اتنا سمجھ گیا ہوں کہ ہر کہانی کا انجام ساتھ نہیں ہوتا۔ میں نے بہت کوشش کی تھی تم تک پہنچنے کی پر شاید کچھ راستے صرف چلنے کے لیے ہوتے ہیں، منزل بننے کے لیے نہیں۔۔ اس لیے آج تمہیں آزاد کرتا ہوں اپنی امیدوں سے ، اور خود کو آزاد کرتا ہوں تمہارے انتظار سے۔ اگر کبھی یاد آؤں، تو بر امت سوچنا بس اتنا یاد رکھنا کہ ہ کوئی تھا، جو تمہیں دل سے چاہتا تھا ۔ #sbr_writes #uktiktok #fyp #whatsappstatus #foryourpage
log itny sakhat Dil kese ho jaty hai k koi apki liye ro rha hai or apki farq he nae par rha 🥺🥺
2026-07-04 19:44:36
3
🚩_𝐒𝐀𝐀𝐃𝐎 :
Aye Haye
میٹھے لہجوں سے دل جیت کر یہاں لوگ زندگیاں اجھاڑ دیتے ہیں🥺💔
2026-06-30 18:04:03
8
Affi_khan804 :
Aj mjhy apni story yad agae apki post dekh k
2026-07-01 16:52:28
3
MAAZ KHAN OFFICIAL 💫 :
hai yar ye alfaz hamne b kese ko bole teh kabhi wo woqat b gozar gya hai
2026-06-29 12:36:38
4
Mr.Salaar :
plz caption send ker dyn
2026-06-28 13:37:57
2
CH AsiF ❤️ :
میں تمہیں چھوڑ رہا ہوں نہ غصے میں نہ کسی شکایت کے ساتھ ۔ بس اتنا سمجھ گیا ہوں کہ ہر کہانی کا انجام ساتھ نہیں ہوتا۔
میں نے بہت کوشش کی تھی تم تک پہنچنے کی پر شاید کچھ راستے صرف چلنے کے لیے ہوتے ہیں، منزل بننے کے لیے نہیں۔۔
اس لیے آج تمہیں آزاد کرتا ہوں اپنی امیدوں سے ، اور خود کو آزاد کرتا ہوں تمہارے انتظار سے۔
اگر کبھی یاد آؤں، تو بر امت سوچنا بس اتنا یاد رکھنا کہ ہ کوئی تھا، جو تمہیں دل سے چاہتا تھا