@cdolahore: تنظیم شہری دفاع کی سٹی، بادامی باغ، مصری شاہ سمیت دیگر ڈویژنز نے 10 محرم الحرام شبیہ ذوالجناح جلوس کے موقع پر بھاٹی گیٹ، سبیل کیمپ منجانب ضلعی انتظامیہ اور کربلا گامے شاہ پر احسن طریقے سے ڈیوٹی سرانجام دی۔ اس دوران سول ڈیفنس آفیسر اور متعلقہ انسٹرکٹر انچارج نے بھی رضاکاران کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا۔ #foryou #fypviral #muharram #markazijaloos #cdolahore @cdolahore @pcdrc @karbalagamayshah @city @badamibagh @misrishah @gulberg @civillines