@astranews7: ایک خاتون پولیس کے پاس جاتی ہے انصاف کے لیے لیکن ادھر انصاف کی جگہ اس خاتون کے ساتھ چار بار ریپ کیا جاتا ہے ،کون بنے گا غریبوں کا بھرم رکھنے والا ،،،کیا کوئی اسکو انصاف دے سکے گا ،،،مریم نواز صاحبہ کی تو خواتین ریڈ لائن ہوتی ہیں ،لیکن پھر بھی پنجاب ڈی آئی جی خان میں یہ واقعہ پیش اچکا ہے ،،،،خاتون کی اعلیٰ افسران اور مریم نواز صاحبہ سے انصاف کی اپیل ،،،،،، #POLICE #PunjabPolice #marayamnawaz @cm_maryam_nawaz_official @punjabpolicecpo #BreakingNews