@subhanakhunkhail: 🏆 Akhun Khel Super League (AKSL) 2026 🏏 Apple Hotel & Restaurant کو Akhun Khel Super League (AKSL) 2026 کا اسپانسر ہونے پر فخر ہے۔ تمام منتظمین، کھلاڑیوں اور شائقین کو اس کامیاب اور یادگار ٹورنامنٹ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ہم کھیلوں کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کے لیے ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔ @Apple Hotel and Restaurant — Proud Sponsor of Akhun Khel Super League. #AKSL2026 #AkhunKhelSuperLeague #AppleHotelAndRestaurant #ProudSponsor #Cricket @Parko Electric & Electronics @سُپرسٹاربیکرزاینڈمیگامارٹ✅ @ikram uddin yousafzai @Ikram121